وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس

اسلام علیکم

(خبرشامل کرتے ہیں ہمارے سینئر رپورٹر اویس کی)

وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس
کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 18اراکین اسمبلی شریک ہوئے
جبکہ حکمران اتحاد میں مسلم کانفرنس سمیت 33اراکین اسمبلی موجود ہیں
موصولہ اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی سمیت
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے حمایت یافتہ گروپ نے اجلاس میں شرکت نہیں کی
دوسری جانب متحدہ اپوزیشن کی طرف عدم اعتماد کی تیاریاں جاری ہیں

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نبیل خادم کشمیری

ہفتہ اکتوبر 15 , 2022
نبیل خادم کشمیری جن کا تعلق آزاد کشمیر کی تحصیل سماہنی گاؤں سونا ویلی سے ہے ۔جو کہ سابقہ چیف ایگزیکٹو (جے ایف جے کے) رہ چکے ہیں جو کہ لاہور میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے۔ رات کو جناح ہسپتال ڈیوٹی پوری کر کہ اپنی رہائش گاہ […]

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: