چناری بازار میں سکولوں اور کالجز کی طرف جانے والے راستوں میں پولیس تعینات

خبر شامل کرتے ہیں( ہمارے سینئر رپورٹر اویس مغل کی)

ہٹیاں بالا۔
ایس ایچ او تھانہ چناری افتخار حسین اعوان نے عوامی شکایات کے پیش نظر سکول ٹائم کے دوران چناری بازار میں سکولوں اور کالجز کی طرف جانے والے راستوں میں پولیس تعینات کر دی

عوام کی طرف سے تھانہ چناری میں شکایات درج کروائی گئیں تھی کہ تعلیمی اداروں میں چھٹی کے وقت منچلوں اور آواره لڑکے گلیوں اور راستوں کو کھڑے ہو کر راستے تنگ کر دیتے ہیں جس سے سکولوں سے چھٹی ہونے کے بعد نوجوان بچیوں کا گزرنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ایس ایچ او تھانہ چناری میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی اداروں کی جانب جانے والے تمام راستوں پر پولیس کے اہلکار تعینات کر دئیے ہیں ۔تاکہ کے راستوں میں گزرنے میں کسی کو پریشانی نہ ہو ۔جس پر عوام علاقہ نے ایس ایچ او تھانہ چناری کا شکریہ ادا کیا گیا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس

بدھ اکتوبر 12 , 2022
محمد وقار ۔ نماہندہ Enn TV آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منگل کے روز سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں ممبر اسمبلی احمد رضا قادری نے حریت رہنما سید علی گیلانی مرحوم کے داماد سید الطاف گیلانی کی وفات اور دیگر […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: