وہاڑی : ڈی ایس پی انویسٹیگیشن میاں عبدالروف نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پرانی دشمنی کو دوستی میں بدل دیا

محمد شعیب اسپیشل رپورٹر

وہاڑی : ڈی ایس پی انویسٹیگیشن میاں عبدالروف نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پرانی دشمنی کو دوستی میں بدل دیا

تفصیل کے مطابق تھانہ شیخ فاضل میں درج مقدمہ نمبر 378/22 جس میں حسن جہانگیر آرائیں گروپ اور محمد مشتاق گروپ آج تفتیش کے سلسلہ میں ڈی ایس پی انویسٹیگیشن میاں عبدالروف کے دفتر آئے جہاں پر میاں عبدالروف ڈی ایس پی انویسٹیگیشن نے آر پی او ملتان رفعت مختیار راجہ اور ڈی پی او وہاڑی محمد ظفر بزدار کی عوام دوستی اور بہترین پالیسی کو اپناتے ہوئے دونوں گروپوں کی صلح کروا دی اور پرانی دشمنی کو دوستی میں تبدیل کر دیا اس موقع پر دونوں گروپوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کچھ عرصہ سے آپس میں لڑ رہے تھے اور ایک دوسرے پر مقدمات درج کروا رہے تھے جس کی وجہ سے مالی نقصان کے ساتھ ساتھ قیمتی وقت کا بھی ضیاء ہو رہا تھا آج ڈی ایس پی انویسٹیگیشن میاں عبدالروف نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ہماری صلح کروا دی ہے جس پر ہم میاں عبدالروف ڈی ایس پی انویسٹیگیشن کے بے حد مشکور ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کو سدا سلامت رکھے علاقہ مکینوں نے وہاڑی پولیس کی اس کاوش کو سہراتے ہوئے کہ دوسرے پولیس افسران بھی ایسے نیک کام میں اپنا حصہ ڈالیں تاکہ لوگوں کی دشمنیاں دوستی میں بدل سکیں

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چناری بازار میں سکولوں اور کالجز کی طرف جانے والے راستوں میں پولیس تعینات

بدھ اکتوبر 12 , 2022
خبر شامل کرتے ہیں( ہمارے سینئر رپورٹر اویس مغل کی) ہٹیاں بالا۔ ایس ایچ او تھانہ چناری افتخار حسین اعوان نے عوامی شکایات کے پیش نظر سکول ٹائم کے دوران چناری بازار میں سکولوں اور کالجز کی طرف جانے والے راستوں میں پولیس تعینات کر دی عوام کی طرف سے […]

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: