فورٹ عباس ٹبہ عالم گیر کے پاس نیو چوہدری بس تیز رفتاری کے باعث سڑک سے نیچے ریلوے لائن کراس کر گئی

خبر شامل کرتے ہیں ھمارے نمائندےمحمد نواز کی رپورٹ کے مطابق

ریسکیو 1122 فورٹ عباس ٹبہ عالم گیر کے پاس نیو چوہدری بس تیز رفتاری کے باعث سڑک سے نیچے ریلوے لائن کراس کر گئی

جس کے نتیجے میں 3 لوگ زخمی ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو فورٹ عباس شفٹ کر دیا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نوجوان رھنما شوکت قیوم لون کو عوام علاقہ نے بلدیاتی انتخابات کے لے نامزد کر دیا

منگل اکتوبر 11 , 2022
میڈیا رپوٹر ۔ محمد لقمان نوجوان رھنما شوکت قیوم لون کو عوام علاقہ نے بلدیاتی انتخابات کے لے نامزد کر دیا

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: