روجھان: پولیس تھانہ مزاری گوٹھ کی کامیاب کاروائی

روجھان: پولیس تھانہ مزاری گوٹھ کی کامیاب کاروائی

ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز شہزاد سرور رند

روجھان: تھانہ مزاری گوٹھ پولیس کی کاوشوں سے شراب کی بڑی کھیپ کی ڈیلیوری ناکام بنا دی گئی۔

روجھان: 01 بین الصوبائی شراب ڈیلر 195 ولائتی شراب کی بوتلوں سمیت دھر لیئے گئے۔

روجھان: ملزم کے قبضہ سے برآمد کی جانے والی شراب کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔

روجھان: پولیس نے شراب ڈیلیوری کے لیئے استعمال کی جانے والی کار بھی قبضہ میں لے لی۔

روجھان: شراب ڈیلر کئی عرصہ سے سندھ سے پنجاب کے علاقوں میں شراب فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھا۔ایس ایچ او مزاری گوٹھ طیب مزاری

روجھان: پولیس کی جانب سے ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج۔ ایس ایچ او مزاری گوٹھ طیب مزاری

روجھان:منشیات فروشوں ، چوروں اور دیگر سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ہیں نئی نسل اور نوجوانوں کو منشیات سے بچانا سب کی ذمہ داری ہے،ایس ایچ او مزاری گوٹھ طیب مزاری


ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز شہزاد سرور رند
نمائندہ ای این این نیوز راجن پور

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آصف علی زرداری صحتیاب، گھر منتقل، ڈاکٹر عاصم نے تصویر شیئر کردی

پیر اکتوبر 10 , 2022
سابق صدر آصف علی زرداری صحتیاب ہو کر گھر منتقل ہوگئے ہیں، ڈاکٹر عاصم نے سوشل میڈیا پر تصویر بھی شیئر کر دی۔ ڈاکٹر عاصم حسین نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ سابق صدر کو صحتیابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے، وہ اپنے گھر منتقل ہوگئے ہیں۔ […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: