شکارپور شہر اور دیہاتوں کے اسکولس بارش اور سیلاب کے باعث زیادہ متاثر

کلیم الله سومرو . ايجو کیشن رپورٹر شکارپور سندھ (ENN News Channel ) پاکستان

شکارپور شہر اور دیہاتوں کے اسکولس بارش اور سیلاب کے باعث زیادہ متاثر ہوا ہے۔

دیہاتہون مین آنے والے سیلاب اور بارش کے باعث دیہاتون کے لوگون کو گورنمینٹ نے شکارپور شہر کے اسکولس مین رہنے کا بندوبست کیا۔ دو ماہہ کے بعد اسکولس کہلے ہین۔ ہاٸی اسکول نمبر ون کے پرنسپال جناب اشفاق احمد سومرو کا کہنا تہا کے اس دو ماہہ مین شکار پور شہر کے طالب علمون کے تعلیم بہت متاثر ہوۓ ہے۔پراٸمری لکیدر اسکول کے پرنسپال جناب بشیراحمد میمن کا کہنا تہا کے اس دو ماہہ جو بارش اور سیلاب کی صورتحال تہے۔ اس دو ماہہ کے بعد ایڈمیشن کی تعداد اضافہ ہواہے۔ لکہی غلام شاہہ کی ہاٸی سکول کے گسٹا کے یونٹ میمبر جناب حسین بخش مہر کا کہنا تہا اس دو ماہہ مین ہماری بچون کی تعلیم پیچہے پڑہہ گٸے۔توربند ہاٸی اسکول کے پرنسپال کا کہنا تہا کے بارش اور سیلاب کے باعث طالب علمون کے پڑہاٸی پر بہت ۓ گہرا اثر پڑا ۔ کیون کے دو ماہہ بارش ہوۓ ہے۔ لیکن اب اللہ پاک کا شکر کے طالب علم اپنے ٹاٸیم ٹیبل پے آہہ رہے ہین۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نئی تعیناتی پر مبارکباد

ہفتہ اکتوبر 8 , 2022
محمد شعیب ۔ نمائندہ وہاڑی تھانہ صدر میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او شاہد اسحاق گجر سے صدر آئل ٹینکر ایسوسی ایشن چوہدری راحیل گجر۔ارسلان بھٹی۔اسرار گجر کی ملاقات نئی تعیناتی پر مبارکباد محمد شعیب ۔ نمائندہ

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: