پنجاب سے منظر خان مگسی ضلعی کنو ینر آئی ایس ایف پاکستان تحریک انصاف ضلع لیہ زیر صدارت انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کا اجلاس

میڈیا رپوٹر فتح پور سے محمد اختر۔

لیہ پنجاب سے منظر خان مگسی ضلعی کنو ینر آئی ایس ایف پاکستان تحریک انصاف ضلع لیہ زیر صدارت انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کا اجلاس

لیہ سےمنظر خان مگسی ضلعی کنوینئر آئی ایس ایف پاکستان تحریک انصاف لیہ ضلعی کنوینئر کی زیرِ صدارت انصاف سوڈنٹ فیڈریشن ضلع لیہ کا اجلاس ہوا جس میں
پہلے ہی اجلاس میں جمعیت کی اہم وکٹ گر گئی جس میں
جمعیت کے سرگرم رکن شاہ عالم خان ساتھیوں سمیت انصاف سوڈنٹ فیڈریشن میں شامل!ہوگے
آئی ایس ایف ضلع لیہ کی جانب سے حقیقی آزادی مارچ اور تنظیمی سرگرمیوں کے حوالے سے ضلعی عہدیداران کا اجلاس بھی ہوا اس موقع پر منظر خان مگسی ضلعی کنوینئر آئی ایس ایف ضلع لیہ نے کہا کے ہم حقیقی آزادی مارچ عمران خان کا پیغام ضلع لیہ کے ہر کونے کونے تک پھیلانے اہم کردار ادا کریں گے

میڈیا رپوٹر فتح پور سے محمد اختر۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شکارپور شہر اور دیہاتوں کے اسکولس بارش اور سیلاب کے باعث زیادہ متاثر

جمعہ اکتوبر 7 , 2022
کلیم الله سومرو . ايجو کیشن رپورٹر شکارپور سندھ (ENN News Channel ) پاکستان شکارپور شہر اور دیہاتوں کے اسکولس بارش اور سیلاب کے باعث زیادہ متاثر ہوا ہے۔ دیہاتہون مین آنے والے سیلاب اور بارش کے باعث دیہاتون کے لوگون کو گورنمینٹ نے شکارپور شہر کے اسکولس مین رہنے […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: