بورےوالا سوشل ایکٹیوسٹ کمیونٹی ٹیم کی محسن مغل کی قیادت میں ڈی پی او وہاڑی محمد ظفر بزدار سے ملاقات

بورےوالا : ( احمد وقاص ۔ ای این این نیوز)

بورےوالا سوشل ایکٹیوسٹ کمیونٹی ٹیم کی محسن مغل کی قیادت میں ڈی پی او وہاڑی محمد ظفر بزدار سے ملاقات اس ملاقات میں بورے والا میں بڑ ھتی ہوئی وارداتوں اور چک نمبر 303 ای بی میں ہونے والے دلخراش سانحہ پر گفتگو۔ اس ملاقات میں محسن مغل ،اویس رمضان جٹ،ندیم رحمانی،محمد انور موجود تھے۔ اس ملاقات میں سوشل ایکٹیوسٹ کمیونٹی ٹیم نے 303 ای بی میں ہونے والے سانحہ پر زور دیا۔اس موقع پر ڈی پی او وہاڑی محمد ظفر بزدار نے کہا کہ چک نمبر 303 ای بی سانحہ بہت افسوسناک ہے اس پر جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے۔اس جرم میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔آخر میں سوشل ایکٹیوسٹ کیمونٹی ٹیم کی جانب سے محسن مغل کے دست مبارک سے ڈی پی او وہاڑی محمد ظفر بزدار کو شیلڈز بھی پیش کی گۂیں۔


بورےوالا : ( احمد وقاص ۔ ای این این نیوز)

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سچی خبر پر صحافی ایوب کھوکھر کے خلاف جھوٹی ایف۔آئی۔آر درج

جمعہ اکتوبر 7 , 2022
سچی خبر پر صحافی ایوب کھوکھر کے خلاف جھوٹی ایف۔آئی۔آر درج سیالکوٹ ( محمد آصف ۔ نمائندہ ) گورنمنٹ سردار بیگم اہسپتال کی گائنی ڈاکٹر عاطفہ ندیم نے عوامی پریس کلب۔ کوٹلی لوہاراں۔ سیالکوٹ کے صدر اور پاکستان فیڈریشن آف میڈیا اینڈ جرنلسٹ ضلع سیاکوٹ کے سیکرٹری اطلاعات محمد ایوب […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: