لواحقین کو تعزیت

ڈویژن میڈیا رپورٹر . محمد نصیر احمد ربانی

فرزند بانی تحصیل احمد پور سیال ,عظیم باپ کا عظیم بیٹا
#خان_امیرعباس_خان_سیال
اپنے حلقہPP129
یونین کونسل رنجیت کوٹ میں فاتحہ خوانی کرتے ہوئے اور مرحوم کے لواحقین کو تعزیت اور بلندی درجات کی دعا کرتے ہوئے ۔

ہمراہ ۔رانا توقیر آصف۔رانا جہانزیب۔چوہدری محمد رمضان سانول میو۔حاجی محمد آصف دوآنہ۔مہر سلطان دوآنہ۔مہر زوالفقار علی دوآنہ
حاجی عبد المجید دراج
صاحب ۔
محمد نصیر احمد ربانی
علی رضا ہیرا
اور کافی لوگوں نے شرکت کی
#انشاءاللہ #MPA_PP_129


ڈویژن میڈیا رپورٹر . محمد نصیر احمد ربانی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مرکزی قیادت کے مشاورت کے بعد ظفر سلارزئی اتحاد کراچی کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے

جمعہ اکتوبر 7 , 2022
اسما عیل خان ۔ نمائندہ enn نیوز مرکزی قیادت کے مشاورت کے بعد ظفر سلارزئی اتحاد کراچی کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے۔ ظفر کے قیادت میں سلارزئی اتحاد مزید اۤگے جائیگا اور سلارزئی اتحاد برادری کے خدمت جاری رکھیں گے ۔ ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ منجانب: اسما عیل خان

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: