بورے والا سٹار ویلفیئر محمدی آغوش ماڈل ٹاؤن کے زیر اہتمام ادبی تنظیم کشف بورے والا کے تعاون سے مشاعرہ کاانعقادکیا گیا

بورے والا( احمد وقاص ۔ نمائندہ ای این این نیوز)

بورے والا سٹار ویلفیئر محمدی آغوش ماڈل ٹاون کے زیر اہتمام ادبی تنظیم کشف بورے والا کے تعاون سے مشاعرہ کاانعقادکیا گیا۔

جس میں نقابت کے فراۂض صاحبزادہ اجمل شاکر نے ادا کْے۔جبکہ ثناخواں منور حسین نے نعت پیش کی۔تقریب کی صدارت چوہدری محمد انور نےکی۔جبکہ معروف شعراء کرام صاحبزادہ اجمل شاکر ،عادل حسین عادل،سفیان گجر سیفی،منظور برکت ماڑی بوالا،سرفراز وفا وغیرہ نے خوبصورت کلام پیش کے اور سامعین سےبھرپور داد وصول کی۔اس تقریب میں SAC اور مغل نیوز ٹیم کے ممبران محسن مغل،ندیم رحمانی ،اویس جٹ،حیدر مبارک سیمت دیگر نے شرکت کی

۔

بورے والا( احمد وقاص ۔ نمائندہ ای این این نیوز)

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لواحقین کو تعزیت

جمعرات اکتوبر 6 , 2022
ڈویژن میڈیا رپورٹر . محمد نصیر احمد ربانی فرزند بانی تحصیل احمد پور سیال ,عظیم باپ کا عظیم بیٹا #خان_امیرعباس_خان_سیال اپنے حلقہPP129 یونین کونسل رنجیت کوٹ میں فاتحہ خوانی کرتے ہوئے اور مرحوم کے لواحقین کو تعزیت اور بلندی درجات کی دعا کرتے ہوئے ۔ ہمراہ ۔رانا توقیر آصف۔رانا جہانزیب۔چوہدری […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: