اوباڑو بار ایڈوکیٹ کے دورے

اباڑو : صابرحسین کلہوڑو – میڈیارپوٹر

اوباڑو بار کی جانب سے بار کے صدر ایڈوکیٹ چوہدری شاہد حسین راجپوت و جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ ساجد علی دایو ، ایڈووکیٹ عبدالحمید رند، ایڈوکیٹ غلام مرتضیٰ سمیجو و ایڈوکیٹ سمیت ایڈوکیٹ ربنواز سومرو شامل تھے

اِس دورے میں صدر اوباڑو بار ایڈوکیٹ چوہدری شاہد حسین راجپوت و جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ ساجد علی دایو نے ہائی کورٹ سندھ کراچی کا دورہ

اور اوباڑو کورٹ کہ لئے دو کورٹس کی منظوری بھی کروانے میں کامیاب ہوئے اور پرانی بلڈنگ جو کہ نہایت خستہ ہوچکی ہے اسے مسمار کر کے اُس کی جگہ پر نئی بلڈنگ کی تعمیر کی منظوری بھی کروائی و وکلاء صاحبان کے لئے اوباڑو بار بلڈنگ کی منظوری بھی لی علاوازیں ضلع گھوٹکی و تحصیل اوباڑو کہ وکلاء صاحبان کہ لئے ہائوسنگ سوسائٹی بھی بنوانے کے لئے بڑی تیزی کے ساتھ کام کا آغاز کردیا ہے ان کے مطابق انشاءاللہ بہت جلد سپریم کورٹ سے منظور ہوجائے گا اوباڑو بار کی جانب سے ان کے اس اقدام پر وکلاء برادری کی جانب سے انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا کیونکہ یہ اوباڑو بار کے دیرنا مسائل تھے جن کی منظوری یہ کامیٹی لے کر آئی ہے

اباڑو : صابرحسین کلہوڑو – میڈیارپوٹر

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تھانہ چوک سرور شہید ایس ایچ او محمد اشرف کی سربراہی میں۔امن مصالحتی کمیٹی کے بارے ایک اہم میٹنگ

جمعرات اکتوبر 6 , 2022
میڈیا رپورٹر ۔ تاج سلیمان خیل چوک سرور شہید تھانہ چوک سرور شہید ایس ایچ او محمد اشرف کی سربراہی میں۔امن مصالحتی کمیٹی کے بارے ایک اہم میٹنگ ھوہی ھے جس میں تمام ممبران نے شرکت کی ھے عبدالغنی سلیمان خیل کو کمیٹی چیرمین منتخب کیا ۔

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: