ڈپٹی کمشنر ہری پور کی زیر صدارت گزشتہ روز عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں سیکیورٹی و دیگر انتظامات کرنے کے حوالے سے خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی

سید حسن رضا شاہ ڈپٹی بیورو چیف ہری پور

ڈپٹی کمشنر ہری پور کی زیر صدارت گزشتہ روز عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں سیکیورٹی و دیگر انتظامات کرنے کے حوالے سے خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی

جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہری، اسسٹنٹ کمشنرز صاحبان، ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر اور دیگر تمام متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔میٹنگ میں سیکیورٹی و دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور متعلقہ افسران کو انکی زمہ داریوں کے مطابق اقدامات کرنے کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئیں۔……..

سید حسن رضا شاہ ڈپٹی بیورو چیف ہری پور

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جامعۃ المصطفٰے ﷺ گوجرانوالہ کے طلبا کی جانب سے نکالی گئی عظیم الشان میلاد ریلی کے عکس بند مناظر

بدھ اکتوبر 5 , 2022
امجد علی ۔ نمائندہ enn نیوز جامعۃ المصطفٰے ﷺ گوجرانوالہ کے طلبا کی جانب سے نکالی گئی عظیم الشان میلاد ریلی کے عکس بند مناظر نا ہی ٹریفک میں کوئی رکاوٹ پیدا ہوئی اور نا ہی اسکے بہاؤ میں فرق آیا۔ آخر میں میلاد شریف کے عملی پیغام اور دعا […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: