ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ منیر احمد خان کاکڑ نے سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو فی خاندان دس دس 10 لاکھ روپے کے چیک دئیے گئے

عبدالہادی ۔ نمائندہ enn نیوز

ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ منیر احمد خان کاکڑ نے سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو فی خاندان دس دس 10 لاکھ روپے کے چیک دئیے گئے

جن میں . محمد عمر ولد محمد عیسیٰ قوم کاکڑ کلی پرانہ مجک تحصیل وضلع قلعہ عبداللہ اور
شاہ فیصل ولد عبدالولی قوم غبیزئی کلی صالح محمد گلستان کراس تحصیل وضلع قلعہ عبداللہ کے الواحقین کو دس دس لاکھ روپے کے چیک دے دئیے گئے باقی لوگوں کے چیک تکمیل کے مرحلے میں ہے جس کا بہت جلد چیک بن کرکے ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری کرینگے اس موقع پر خزانہ افیسر ارشد گجر ڈی ایچ او ڈاکٹر سید عبدالحنان آغا ڈی سی سپرڈنٹ حاجی نصیب اللہ خان بھی موجود ہیں۔ ۔ایڈمن پی آر او

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈپٹی کمشنر ہری پور کی زیر صدارت گزشتہ روز عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں سیکیورٹی و دیگر انتظامات کرنے کے حوالے سے خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی

بدھ اکتوبر 5 , 2022
سید حسن رضا شاہ ڈپٹی بیورو چیف ہری پور ڈپٹی کمشنر ہری پور کی زیر صدارت گزشتہ روز عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں سیکیورٹی و دیگر انتظامات کرنے کے حوالے سے خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: