فتح پور سے ایس ایچ او محمد شریف ملانہ صاحب نے بچوں کو معاشرتی علوم کی آگاہی مہم کی

محمد اختر میڈیا رپوٹر

فتح پور سے ایس ایچ او محمد شریف ملانہ صاحب نے بچوں کو معاشرتی علوم کی آگاہی مہم کی

اویرنس دی ایس ایچ او محمد شریف ملانہ صاحب فتح پور نے گورنمنٹ ہائی سکول فتح پور میں بچوں کو نشہ کی لت انسانی حراسان غلط کاریوں سے بچنے کے لیے فون کا غلط استعمال چوری جیسے غلط ہونے والے کاموں کی آگاہی مہم کی اویرنس دی جس فتح پور کے ماہر تعلیم اور ھیڈ ماسٹر محمد ریاض بھٹہ صاحب محمد ظہیر صاحب میڈیا کوریج۔ گروپ کے صدر رانا فاروق صاحب محمد اختر صاحب اور اساتذہ نے اس اویرنس آگاہی مہم میں شرکت کی

یہ خبر محمد اختر میڈیا رپوٹر نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اعلان گمشدگی

منگل اکتوبر 4 , 2022
(اعلان گمشدگی) نام۔وقار عمر۔42 سال رہائش۔کاکشال سر کلر روڈ پشاور 21 دن سے لاپتہ ہے۔ تین چھوٹے بچے گھر کا واحد کفالت کرنے والا۔ گھر سے باہر نکلا اور واپس نہ آیا۔ برائےمہربانی اگر کسی کواس بارے میں معلومات ہوتو اس نمبر پر رابطہ کریں۔گھر والے نہایت پریشان۔ 03359957386 یہ […]

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: