شہدادپور سالانہ مرکزی تقریب پرچم کشائی بسلسلہ جشنِ عید میلادالنبی کی گئی

عمر وقاص حیدری ۔ نمائندہ Enn نیوز

شہدادپور سالانہ مرکزی تقریب پرچم کشائی بسلسلہ جشنِ عید میلادالنبی کی گئی

تفصیلات کے مطابق شہر کے سالانہ مرکزی تقریب پرچم کشائی جشنِ عید میلادالنبی شہدادپور میں جوش و خروش سے کی گئی سیدنا عثمان غنیؓ چوک ، سیدنا صدیق اکبرؓ چوک ، باب الاسلام مسجد مدینہ مسجد مغل شاہی مسجد ودیگر مساجد میں بھی پرچم کشائی کی گئی مساجدوں میں چراغاں برقی قمقموں سے سجایا گیا محفل ذکر نعت کی محافل جس میں علماء کرام ک کہنا تھا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم حضورﷻ کے امتی ہیں ہم جب تک زندہ ہیں میلادالنبی مناتے رہیں گے اس موقع کمیٹی انجمن محبانِ رسول جماعت اہلسنت ، تحریک لبیک یا رسول اللہ جماعت اہلسنت ، مولانا عبدالستار چندریگر صدر جماعت اہلسنت مولانا نظر قادری ، اسسٹنٹ کمشنر جاوید, ڈاھری, نائب امیر حافظ ساجد قادری۔حافظ ایاز محمود حافظ کاشف رضا معروف قادری بھیروی ۔ مفتی عبدالرحیم مفتی اللہ وریو ۔ پیر اکرام رضا, ناصر شیخ مجاھد,شفیق شاہد, غلام اکبر عطاری مفتی جمشید سکندری ودیگر علماء کرام ، اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکتِ کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

علی پور روڈ بناؤ تحریک

منگل اکتوبر 4 , 2022
ابوبکر ۔ نمائندہ enn نیوز علی پور روڈ بناؤ تحریک حافظ آباد علی پور روڈ کا روٹ تبدیل نہ منظور حافظ آباد میں کسانوں کا علی پور روڈ کا روٹ تبدیل کرنے پہ لوگوں کا فوارہ چوک میں احتجاج

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: