موسیٰ خیل کے پڑھے لکھے نوجوانوں کے حقوق پر ڈاکہ

نمائندہ رحمت خان

موسیٰ خیل کے پڑھے لکھے نوجوانوں کے حقوق پر ڈاکہ

خبر کی تفصیل
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں پنجاب کے شہریوں کے موسیٰ خیل کے ڈومیسائل رکھنے کا نہ ختم ہو نے والا سلسلہ جاری
موسیٰ خیل کی لوکل ایکشن کمیٹی نے پہلے بھی کئی جعلی ڈومیسائل رکھنے والوں کو بے نقاب کیا
گزشتہ روز موسیٰ خیل کے علاقے درگ لیوز تھانے میں ایک فرحان نامی شخص ڈومیسائل کی تصدیق کرنے کے لیے آیا
نائب رسالدار عبد القیوم نےڈومیسائل کو مشکوک قرار پایا اور لوکل کمیٹی موسیٰ خیل سے رابطہ کیا لوکل کمیٹی میں ریکارڈ نہ ہونے کی وجہ سے نائب رسالدار عبد القیوم نے فرحان خان کے اس غیر قانونی کام پر اس کے خلاف ایف آ ئی آر درج کر دی فرحان ولد عبد الرحمان کاضلع ڈیرہ غازی خان تحصیل تونسہ سے ہے

ہمارے نمائندے رحمت خان موسیٰ خیل نےکہا کہ لوکل کمیٹی آ ف موسیٰ خیل اور نائب رسالدار عبد القیوم کو ان کے مثبت اقدامات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

نمائندہ رحمت خان

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شہدادپور سالانہ مرکزی تقریب پرچم کشائی بسلسلہ جشنِ عید میلادالنبی کی گئی

منگل اکتوبر 4 , 2022
عمر وقاص حیدری ۔ نمائندہ Enn نیوز شہدادپور سالانہ مرکزی تقریب پرچم کشائی بسلسلہ جشنِ عید میلادالنبی کی گئی تفصیلات کے مطابق شہر کے سالانہ مرکزی تقریب پرچم کشائی جشنِ عید میلادالنبی شہدادپور میں جوش و خروش سے کی گئی سیدنا عثمان غنیؓ چوک ، سیدنا صدیق اکبرؓ چوک ، […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: