شہدادپور پریس کلب میں پریس کانفرنس

عمر وقاص حیدری ۔ نمائندہ enn نیوز

شہدادپور کی یوسی رمضان انڑ کے دیہات حاجی گلاب راھو کے نمبردار دلبر خان راھو۔پ پ یوسی صدر علی حیدر راھو۔گاجی خان راھو ودیگر نے شہدادپور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوٸے کہا کہ ہمارے علاقہ کے زمیندار شمس الدین دل ۔ایوب انڑ ۔شوکت انڑ ۔جمن انڑ ودیگر نے دیھ اجانی اور دیھ چٹوری سے برسات کا پانی نکال کر ہماری دیھ راھوکی۔دیھ باوری کو ڈبو دیا ہے ۔ہمارے منع کرنے پر بااثر افراد کے زریعہ دباو ڈال کر سعید آباد تھانہ پر 22E کی جھوٹی ایف آٸی درج کروا دی ہے ۔انھوں نے مزید بتایا کہ ہماری زرعی زمین میں تیار فصل کپاس ۔چاول۔گنا ودیگر تباہ ہوگٸی ہیں ۔انھوں نے بالا حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے اوپر داخل جھوٹی ایف آٸی آر ختم کروا کر مزکورہ افراد کے خلاف کارواٸی کی جاٸی ۔اور ہمارے نقصان کا ازالہ کیا جاٸے ۔

یہ خبر عمر وقاص حیدری نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شیر گڑھ تا تنوا روڈ تک بلیک ٹاپنگ مکمل

پیر اکتوبر 3 , 2022
حسن تنولی ۔ نیوز رپورٹر اوگی ایم پی اے نوابزادہ فرید کے فنڈز سے شیر گڑھ تا گلی بدرال روڈ شیر گڑھ تا تنوا روڈ تک بلیک ٹاپنگ مکمل اس موقع پر گلی بدرال کے معززین نے ایم پی اے نوابزادہ فرید کا شکریہ ادا کیا

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: