دوران گشت ڈیفنس پولیس موبائل کی بروقت کاروائی

جاوید خان جتوئی ۔ کرائم رپورٹر

*دوران گشت ڈیفنس پولیس موبائل کی بروقت کاروائی، DHA میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں ناکام، 1 ملزم گرفتار*

ڈیفنس کے علاقے اختر کالونی سگنل سے 2 مسلح ملزمان 1 شہری سے نقدی چھین کر فرار ہو رہے تھے

اسی دوران گشت پر مامور پولیس موبائل کو واقع کی اطلاع ملی تو پولیس فوری موقع پر پہنچی

پولیس کو دیکھ کر 1 ملزم رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار جبکہ دوسرا ملزم گرفتار

گرفتار ملزم کے قبضے سے شہری سے چھینا ہوا 41000 روپے کیش برآمد

گرفتار ملزم کی شناخت کامران ولد اچار کے نام سے ہوئی

ملزم کے فرار ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

دورانے تفتیش گرفتار ملزم نے بتایا کہ وہ اور اس کا ساتھی DHA اور کلفٹن میں اسی نوعیت کی درجنوں وارداتیں کر چکے ہیں

ملزم کے خلاف مقدمات درج کرکے سابقہ کریمنل ریکارڈ کی چیکنگ اور مزید تفتیش جاری ہے

_*ترجمان ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس*_

جاوید خان جتوئی ۔ کرائم رپورٹر

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چیئر مین مہر جمیل سیال ، رئیس عامر چاچڑ ، زاہد حیدری ، ملک چاند اور نعیم خان کی ایم پی اے میاں گزین عباسی سے ملاقات

جمعرات ستمبر 29 , 2022
ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ سے نماہندہ عمران علی روپوٹ پیش کر رہے ہیں چیئر مین مہر جمیل سیال ، رئیس عامر چاچڑ ، زاہد حیدری ، ملک چاند اور نعیم خان کی ایم پی اے میاں گزین عباسی صاحب سے ملاقات کے باد گروپ فوٹو

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: