دی ونگز کالج دولتالہ

حسیب نواز . نمائندہ ENN نیوز

تحقیقات کے نتائج کی روشنی میں تمام تر معاملات میں دی ونگز کالج دولتالہ کے پرنسپل سید امجد شاہ صاحب بے قصور ثابت ہوئے جس پر عدالت نے سید امجد شاہ صاحب کو مقدمہ خارج کرتے ہوئے باعزت بری کر دیا-
بری ہونے کے بعد پرنسپل کا کالج میں طالبعلموں اور کالج عملے میں انوار صاحب، ارشد صاحب، عمران صاحب، نوید صاحب، بلال صاحب، اکاش صاحب، حسیب رضا صاحب، حسیب نوازصاحب، قاری عبدالباسط صاحب نے بھر پور استقبال کیا- مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا اور کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے رہے۔
پرنسپل صاحب نے طالبعلموں سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ میں اللہ تعالی کی ذات کا شکر ادا کرنا چاتا ہوں ۔ کہ اللہ تعالی نے مجھے عزت بخشی اور بناے گے مقدمہ سے باعزت بری ہوگیا۔

حسیب نواز . نمائندہ ENN نیوز

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی۔ صدر ایمپریس مارکیٹ پشاوری آئسکریم کے قریب فائرنگ

جمعرات ستمبر 29 , 2022
جاوید خان جتوئی ۔ کرائم رپورٹر   کراچی ۔ صدر ایمپریس مارکیٹ پشاوری آئسکریم کے قریب فائرنگ سے ایک چینی شخص جاں بحق، خاتون سمیت دو چائنیز افراد زخمی۔ ذرائع۔  

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: