میر خالد حسین ٹالپر لانڈھی تحصیل کوٹ غلام محمد میں بارشوں کے دوران متاثرہ ہونے والے 300 خاندانوں میں نان فڈ آئٹمس، ہائیجینک کٹس تقسیم کی گئیں

محمد یوسف باگرانی ڈویزنل رپورٹر ENN چینل نیوز حیدرآباد ۔

میر خالد حسین ٹالپر لانڈھی تحصیل کوٹ غلام محمد میں بارشوں کے دوران متاثرہ ہونے والے 300 خاندانوں میں نان فڈ آئٹمس، ہائیجینک کٹس تقسیم کی گئیں

اس موقع پر یوسی میر غلام حسین ٹالپر تحصیل کوٹ غلام محمد کی سماجی شخصیت اور گزشتہ بلدیاتی الیکشن میں بلا مقابلہ چیئرمین منتحب ہونے والے میر بھزاد حسین ٹالپر نے کہا ہے کہ تاریخ میں ان لوگوں کو یاد رکہا جاتا ہے

جولوگ عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں موجودہ حالات میں مختلف نیشنل، انٹرنیشنل سماجی تنظیموں سمیت حکومت کی جانب سے برسات متاثرہ علاقوں میں عوام کو رلیف فراہم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے

اس کے ساتھ ہم سب کو بھی ان لوگوں کی مدد کرنی چاہیئے جن کو اس مشکل گھڑی میں ہماری مدد کی ضرورت ہے

اس امر کا اظھار انہوں نے یوسی میر غلام حسین ٹالپر میں برسات متاثرن میں نان فڈ آئٹمس، ہائیجینک کٹس کی تقسیم کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر جنید مرزا، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن غوث محمد پٹھان، آرٹ فائونڈیشن کے محمد یاسین میمن، مکیش کمار روٹری کلب سینٹرل کے محمد بخش کپری، محمد رفیق لغاری و دیگر نے بھی اپنے خیالات کا اظھار کیا اس موقع پر آرٹس فائونڈیشن کے محمد یاسین میمن کی جانب سے تفصیلی طور پر بتایا گیا کے تقسیم کے پہلے مرحلے میں 300 ترپال شیٹ، ادویات صابن و دیگر چیزیں (نان فڈ آئٹمس، ہائیجینک کٹس) شامل ہیں جب کے آرٹس فائونڈیشن کی جانب سے ہر ممکن تعاون کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی گئی

انہوں نے کہا کے دوسرے مرحلے میں اسیس مینٹ مکمل کرنے کے بعد دیگر چیزیں جلد مستحق لوگوں تک پھچائی جائیں گی ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مختلف بیکریوں، سبزی و فروٹ کی دوکانوں اور ہوٹلوں کی انسپکشن

بدھ ستمبر 28 , 2022
سید حسن رضا شاہ ڈپٹی بیورو چیف ہری پور ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر -II ہری پور نے آج لورہ چوک، سرائے صالح اور علی خان میں مختلف بیکریوں، سبزی و فروٹ کی دوکانوں اور ہوٹلوں کی انسپکشن کی۔ اس دوران صفائی کے ناقص […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: