تین رکنی موٹرسائیکل لفٹنگ گینگ 5 سرقہ شدہ موٹر سائیکلوں اور تین منشیات فروش ملزمان اتحاد ٹاؤن سے گرفتار

جاوید خان جتوئی ۔ نمائندہ enn نیوز

تین رکنی موٹرسائیکل لفٹنگ گینگ 5 سرقہ شدہ موٹر سائیکلوں اور تین منشیات فروش ملزمان اتحاد ٹاؤن سے گرفتار ….!!!!

گرفتار ملزمان میں 1- عدیل ولد نورالدین، 2- رحمت اللہ ولد امیر محمد اور 3- حمزہ ولد شیراز شامل ہیں۔

ملزمان کے قبضہ سے برآمدہ موٹر سائیکلیں تھانہ اتحاد ٹاؤن، مدینہ کالونی اور سعید آباد کی حدود سے سرقہ شدہ ہیں۔

ملزمان نے دوران انٹروگیشن کراچی کے مختلف اضلاع سے درجنوں موٹرسائیکلیں چوری کرکے حب بلوچستان میں فروخت کرنے کا انکشاف کیا۔

ملزم عدیل تھانہ اتحاد ٹاؤن کے دو مقدمات 320/21 بجرم دفعہ 380/34 اور 162/22 بجرم دفعہ 381A میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے اور مقدمہ 320/21 میں مفرور بھی ہے۔

جبکہ ملزم رحمت اللہ تھانہ ہزا کے مقدمہ 320/21 بجرم دفعہ 380/34 ت پ میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔

گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے حوالے کیا گیا۔

دوسری کاروائی میں اتحاد ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر منشیات فروشی میں ملوث تین ملزمان بنام 1- محمد شہزاد، 2- ساجد اور 3- مسمار کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے بوقت گرفتاری 375 گرام افیون برآمد کر کے مقدمہ الزام نمبر 455/22 بجرم دفعہ 6/9B اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کا اندراج کیا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈپٹی جنرل سیکٹری سٹی احمد پور ایسٹ بننے پے مبارک باد دیتے ہوے

بدھ ستمبر 28 , 2022
تحصیل صدر پی ٹی آی حافظ مظفر کریم اور سٹی صدر پی ٹی آی ساجد سراج جلوانہ رئیس عامر کو ڈپٹی جنرل سیکٹری سٹی احمد پور ایسٹ بننے پے مبارک باد دیتے ہوے اس موقع پے پی ٹی آی تحصیل اور سٹی باڈی کے باقی عہدے دار بھی موجود تھے […]

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: