ضلع ساؤتھ پولیس کا اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف ایکشن

جاوید خان ۔ نمائندہ

ضلع ساؤتھ پولیس کا اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف ایکشن، مختلف کارروائیوں میں دو ملزمان گرفتار*

پہلی کارروائی فریئر پولیس کی جانب سے کی گئی جس میں 1 اسٹریٹ کریمنل ملزم گرفتار ہوا

گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 عدد پستول برآمد جبکے شناخت عمیر خان کے نام سے ہوئی

دوسری کارروائی درخشاں پولیس کی جانب سے کی گئی جس میں 1 منشیات فروش ملزم گرفتار ہوا

گرفتار ملزم کے قبضے سے 35 پوڑیاں ہیروئن برآمد جبکہ شناخت سید شجاع نقوی کے نام سے ہوئی

ملزم شجاع نقوی DHA اور Clifton میں منشیات کی فروخت اور سپلائی میں ملوث ہے

دونوں ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں جبکہ ملزم شجاع نقوی کا کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے

1) FIR 115/2022, U/S 6(9)C PPC, PS Clifton

دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے

_*ترجمان ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس*_

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تین رکنی موٹرسائیکل لفٹنگ گینگ 5 سرقہ شدہ موٹر سائیکلوں اور تین منشیات فروش ملزمان اتحاد ٹاؤن سے گرفتار

بدھ ستمبر 28 , 2022
جاوید خان جتوئی ۔ نمائندہ enn نیوز تین رکنی موٹرسائیکل لفٹنگ گینگ 5 سرقہ شدہ موٹر سائیکلوں اور تین منشیات فروش ملزمان اتحاد ٹاؤن سے گرفتار ….!!!! گرفتار ملزمان میں 1- عدیل ولد نورالدین، 2- رحمت اللہ ولد امیر محمد اور 3- حمزہ ولد شیراز شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضہ […]

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: