چنیوٹ میں کمشنر ایف بی آر مہر اسد طاہر جپہ صاحب کی کتاب دیہاتی بابو کی رونمائی تقریب ہوئی

خبر شامل کرتے ہیںHassan Raza چنیوٹ سے

گورنمنٹ اسلامیہ کالج جامعہ محمدی شریف بھوآنہ چنیوٹ میں کمشنر ایف بی آر مہر اسد طاہر جپہ صاحب کی کتاب دیہاتی بابو کی رونمائی تقریب ہوئی

جس میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے کافی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جن میں مہمانان گرامی سیف انور جپہ ڈی جی ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولپنڈی ایڈیشنل کمشنر شکیل انور جپہ مشہور زمانہ ادیب خلیل الرحمٰن قمر پرنسپل ڈاکٹر فیصل جپہ پرنسپل افضل جاوید جپہ مہر الطاف بھروانہ محسن مگھیانہ علی ہمایوں سپرا چیر مین دلاور جپہ اور عبد القدیر جپہ ملکو کا تھے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

عارف والا : ٹریفک حادثہ ماں بیٹی جانبحق

منگل ستمبر 27 , 2022
عارف والا /ٹریفک حادثہ ماں بیٹی جانبحق عارف والا:قبولا روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل ٹکر ماں اور 6 سالہ بیٹی موقع پر جاں بحق ، خاوند شدید زخمی عارف والا: ریسکیو 1222 نے موقع پر پہنچ کر نعشوں اور زخمی خاوند کو اسپتال منتقل کر دیا چوہدری […]

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: