دنیاپور رات کو 10بجے کے بعد ہوٹل ” پان شاپ ”سنوکرکلب بند ہو گے

خبر شامل کرتے ہیں میاں طارق جاوید آرائیں کی رپورٹ کے مطابق

دنیاپور رات کو 10بجے کے بعد ہوٹل ” پان شاپ ”سنوکرکلب بند ہو گے

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارواٸی ہوگی

صحافی وعوام جراٸم کے خاتمہ کیلے پولیس سے تعاون کریں ان خیالات کااظہار ایس ایچ او سٹی مجاہدحسین خان بلوچ نے نمبرداران تاجران صحافیوں کے ساتھ کراٸم میٹنگ سے گفتگو کرتے ہوے کیا انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اکیلی کچھ بھی نہیں کر سکتی،جب تک عوام ساتھ نہیں دیں گے،صحافی معاشرے کی کان اور آنکھ ہیں،آپ مسائل کی نشاندھی کریں،تاجران ہوٹل مالکان شوروم مالکان دیگر کاروباری اپنی دوکانوں پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائیں اور سیکیورٹی گارڈ بھی رکھیں تا کہ وارداتوں کی روک تھام ہو سکیں،اسی طرح سے عوام بھی اپنے گلی چکوک میں اردگرد نظر رکھیں اور جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کریں،دیہی علاقوں میں نمبرداران اپنے چکوک میں ٹھیکری پہرہ لگائیں اور جو پہرہ نہیں دے گا ان کے خلاف کارواٸی ہوگی اور روزانہ کی بنیاد پر ہم ٹھیکری پہرہ کو چیک کریں گے علاقہ بھر پولیس گشت بڑھادیا گیا رات دن پولیس ٹیم علاقہ بھر عوام کے اردگرد موجود ہے جھگی والوں کے خلاف کارواٸی جاری ہے یہ بھی علاقہ چھوڑ دے گے رات 10بجے کے بعد سنوکر کلب“ سگریٹ پان “سوڈا واٹر دیگر دکانیں بند نہ ہوٸی تو ان کے خلاف بھی کارواٸی ہوگی میرا مقصد عوام کی جان ومال کاتحفظ ہے عوام اورصحافی جراٸم کے خاتمے کیلے پولیس سے تعاون کریں

میاں طارق جاوید آرائیں کی رپورٹ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چنیوٹ میں کمشنر ایف بی آر مہر اسد طاہر جپہ صاحب کی کتاب دیہاتی بابو کی رونمائی تقریب ہوئی

منگل ستمبر 27 , 2022
خبر شامل کرتے ہیںHassan Raza چنیوٹ سے گورنمنٹ اسلامیہ کالج جامعہ محمدی شریف بھوآنہ چنیوٹ میں کمشنر ایف بی آر مہر اسد طاہر جپہ صاحب کی کتاب دیہاتی بابو کی رونمائی تقریب ہوئی جس میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے کافی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جن میں مہمانان […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: