آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین سی بی اے میپکو ڈویژن عارف والا

خبر شامل کرتے ہیں کرائم رپورٹر محمد افضل نور بھٹی

آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین سی بی اے میپکو ڈویژن عارف والا

*ڈویژنل چیئرمین رانا غلام عباس اور چیئرمین رورل سب ڈویژن چوہدری عبد الغفار کی قیادت میں رانا عبدالرحیم LS۔کو رورل سب ڈویژن میں چارج سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی پھلوں کے ہار پہنے گئے رانا عبدالرحیم نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا ڈویژنل چیئرمین رانا غلام عباس نے کامیابی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیااس مواقع پر رورل سب ڈویژن کا سٹاف جس میں وائس چیئرمین اقبال حنیف سیکرٹری پیر عابد حسین چشتی۔جوائنٹ سیکرٹری محمد راشد۔محمد شاہنواز جوئیہLs۔محمد ساجد محمود LS۔محمد اکرمlm۔چوہدری عمر فاروقLM ۔امانت علیMI۔محمد ممتازmr۔محمد موسیMr۔شرجیل انجمMR۔محمد جمیلMR۔زوالفقار علیLM۔عبدالرحمن ALM محمد مقصود LM اور محمد کاشف NQ شریک ہوئے*
*ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری*
*محمد ابرار چشتی*
*پاکستان پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین سی بی اے میپکو ڈویژن عارف والا

کرائم رپورٹر محمد افضل نور بھٹی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دنیاپور رات کو 10بجے کے بعد ہوٹل ” پان شاپ ”سنوکرکلب بند ہو گے

منگل ستمبر 27 , 2022
خبر شامل کرتے ہیں میاں طارق جاوید آرائیں کی رپورٹ کے مطابق دنیاپور رات کو 10بجے کے بعد ہوٹل ” پان شاپ ”سنوکرکلب بند ہو گے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارواٸی ہوگی صحافی وعوام جراٸم کے خاتمہ کیلے پولیس سے تعاون کریں ان خیالات کااظہار ایس ایچ او […]

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: