سکھیکی منڈی میں محفل میلادالنبی صلی الله علیہ والہ وسلم کا انعقاد

الحمد اللہ تعالیٰ دو اکتوبر چھے ربیع الاول بروز اتوار بعداز نماز عشاء رہائش گاہ ڈاکٹر بدر منیر ولد محمد یوسف مظہر اقبال ولد محمد یوسف نجیب اللہ ولد محمد یوسف محلہ اسلا م پورہ گلی نمبر ۲ سکھیکی منڈی میں محفل میلادالنبی صلی الله علیہ والہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے

جس میں خصوصی خطاب پیر سید عرفان شاہ مشہدی اور پیر سید ناظم علی شاہ صاحب جناب محترم مزمل حسین سیفی صاحب جناب محترم مرزا محمد اکرم چیچہ وطنی نہایت خوبصورت اندذ میں نعمت رسول ﷺ بیان کرے گے

جناب ڈاکٹر اظہر الدین بابر صاحب انچارج الفاطمہ میڈیکل سنٹر ناہریانوالہ مہمان خصوصی ہو گے محفل پاک نہایت پر جوش انداز سے منعقد کی جائے گی تمام اہل محبت محفل پاک میں شرکت فرما کر ثواب درین حاصل کرے

یہ نیوز بدر منیر نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین سی بی اے میپکو ڈویژن عارف والا

منگل ستمبر 27 , 2022
خبر شامل کرتے ہیں کرائم رپورٹر محمد افضل نور بھٹی آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین سی بی اے میپکو ڈویژن عارف والا *ڈویژنل چیئرمین رانا غلام عباس اور چیئرمین رورل سب ڈویژن چوہدری عبد الغفار کی قیادت میں رانا عبدالرحیم LS۔کو رورل سب ڈویژن میں چارج سنبھالنے پر […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: