تھانہ کوٹ مبارک پولیس کی بڑی کاروائی

تھانہ کوٹ مبارک پولیس کی بڑی کاروائی
اسلحہ و منشیات سمیت ملزمان گرفتار
ڈی ایس پی صدر سرکل سید اعجاز حسین بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتلایا کہ گزشتہ شب کوٹ مبارک پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک کلاشنکوف 10 پسٹل 30 بور 1 عدد رپیٹر اور سینکڑوں گولیاں اور 1270 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے
جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ صدر سرکل پولیس کا نصب العین ہے۔

کیمرا مین ثناءاللہ کے ساتھ محمد سجاد گورمانی E nn news تحصیل رپورٹر کوٹ ادو ۔🇵🇰

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سکھیکی منڈی میں محفل میلادالنبی صلی الله علیہ والہ وسلم کا انعقاد

منگل ستمبر 27 , 2022
الحمد اللہ تعالیٰ دو اکتوبر چھے ربیع الاول بروز اتوار بعداز نماز عشاء رہائش گاہ ڈاکٹر بدر منیر ولد محمد یوسف مظہر اقبال ولد محمد یوسف نجیب اللہ ولد محمد یوسف محلہ اسلا م پورہ گلی نمبر ۲ سکھیکی منڈی میں محفل میلادالنبی صلی الله علیہ والہ وسلم کا انعقاد […]

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: