ٹیکسلا پولیس کی اہم کاروائی

راولپنڈی : محرم علی ۔ نمائندہ enn نیوز

ٹیکسلا پولیس کی اہم کاروائی،

والدین پر تشدد اور دھمکیاں دینے میں ملوث ناخلف بیٹا گرفتار،

ہمارے بیٹے ذیشان نے رقم نہ دینے پر مجھے تشدد کانشانہ بنایا اور اپنے والد کو دھمکیاں دیں، والدہ ملزم،

ٹیکسلا پولیس نے خاتون کی درخواست پر والدین تحفظ آرڈنینس کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم ذیشان کو گرفتار کرلیا،

ماں جیسی عظیم ہستی پر تشدد ناقابل تصور اور افسوس ناک ہے، ایس پی پوٹھوہار

رشتوں کا تقدس پامال کرنے والے ملزم کوقرار واقعی سزادلوائی جائے گی،سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری

ترجمان راولپنڈی پولیس

یہ خبر محرم علی ۔ نمائندہ enn نیوز نے ارسال کی

یہ kh

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مردان میں بچوں کے تحفظ کے لئے آگاہی واک کا انعقاد

منگل ستمبر 27 , 2022
مردان میں بچوں کے تحفظ کے لئے آگاہی واک کا انعقاد مردان( JawadKhan HotiBureau Chief Mardan ENN T VChannel ) جواد خان ۔ بیورو چیف ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی قیادت میں چائلڈ پروٹیکشن آگاہی کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں ڈسٹرکٹ […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: