تلاش گمشدہ

کرائم رپوٹر سلطان لطیف

تلاش گمشدہ

ایک بچہ جس کا نام ارسلان ھے عمر تین سال جو چودہ جون کو اسلام آباد قائداعظم یونیورسٹی کے نزدڈھوک مٹھاروملی سے لاپتہ ھے جس کی رپوٹ تھانہ سیکر یڑ یٹ ضلع اسلام آباد میں کرائ گی لیکن ابھی تک پولیس نے ایک باپ کو اپنے جگر کے ٹکڑے سے ملانے سے نکام رھی تمام لوگ جو ھمارا چنل دیکھتے ھیں ان سے اپیل ھے کے اس پوسٹ کو زیادہ شیر کریں تاکے ایک باپ کو اپنے بوڑاپے کا سہارہ مل جاے

کال نمبر والد محمد زبیرولد محمد ادریس 03406182797
03105668703
یا اس نمبر پر رابطہ کریں
کرائم رپوٹر سلطان لطیف ای این این نیوز اسلام آباد03425353486


یہ خبر کرائم رپوٹر سلطان لطیف نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بورے والا ملتان روڈ شکور ٹنڈر کے برف خانے پڑے سکراۂیب فوم شیٹ ویسٹ کو اچانک آگ

منگل ستمبر 27 , 2022
بورے والا ( وقاص احمد ۔ ای این این نیوز) بورے والا ملتان روڈ شکور ٹنڈر کے برف خانے پڑے سکراۂیب فوم شیٹ ویسٹ کو اچانک آگ لگ گی۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی۔ یہ خبر ( وقاص احمد ۔ ای این این نیوز) نے ارسال […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: