کور کمانڈر کوئٹہ کا سیلاب کی صورتحال اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ

کوئٹہ: کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے ہزارہ ٹاوٴن میں سیلاب کی صورتحال اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا۔

آئی جی ایف سی نارتھ، کمشنر کوئٹہ، ڈی جی پی ڈی ایم اے اور ڈپٹی کمشنر بھی کور کمانڈر کے ہمراہ ہیں۔

کمانڈر 12 کور نے ہزارہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں سیلاب کی صورتحال اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور لوگوں میں گھل مل گئے، لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے علاقے کے درپیش مسائل اور حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے متعلق آگاہی حاصل کی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ملک بھر میں یوم دفاع قومی اور ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائے گا

منگل ستمبر 6 , 2022
اسلام آباد: ملک بھر میں یوم دفاع قومی اور ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ یوم دفاع کی مناسبت سے علی الصبح وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی ۔ مساجد میں فوج کے شہدا کے لیے قرآن خوانی […]

کیلنڈر

ستمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: