15سالہ ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور میں نواب ٹاؤن پولیس نے 15سالہ ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نواب ٹاؤن کے علاقے میں ایک گھر میں چوکیدار ہے، جس نے ذہنی معذور 15سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

نواب ٹاؤن پولیس نے درخواست موصول ہونے پر فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔
اے ایس پی چوہنگ عبداللہ احسان کے مطابق ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آن لائن گیمز کی آڑ میں بچوں سے ہزاروں روپے بٹورنے کا انکشاف

پیر اگست 22 , 2022
لاہور: آن لائن پپ جی سمیت دیگر گیموں کی آڑ میں بچوں سے ہزاروں روپے لوٹنے والے گروہ کے خلاف کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے والدین کی جانب سے شکایات موصول ہونے پر آن لائن پپ جی سمیت دیگر گیموں […]

کیلنڈر

ستمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: