ڈاکو رکن پنجاب اسمبلی کو لوٹ کر فرار ہوگئے ننکانہ صاحب میں ڈاکوؤں نے رکن پنجاب اسمبلی مہر کاشف کو لوٹ کر موبائل فون اور نقدی سے محروم کر دیا۔

ننکانہ صاحب میں ڈاکوؤں نے رکن پنجاب اسمبلی مہر کاشف کو لوٹ کر موبائل فون اور نقدی سے محروم کر دیا۔

پولیس کے مطبق رکن پنجاب اسمبلی مہر کاشف سے ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی، وہ اپنے بھائی اور ڈرائیور کے ہمراہ پکا قلعہ جا رہے تھے اور راستے میں یہ واقعہ پیش آیا۔

ڈاکو مہر کاشف سے 45 ہزار نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے رکن پنجاب اسمبلی کے علاوہ درجنوں افراد سے بھی لوٹ مار کی۔

تھانہ مانگٹانوالہ میں رکن پنجاب اسمبلی کے ڈرائیور کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

فن لینڈ : وزیراعظم نےپارٹی ویڈیوپر تنقید کے بعد ڈرگ ٹیسٹ کرالیا

ہفتہ اگست 20 , 2022
ہلسنکی : فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مارین پارٹی کرنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئیں ،وزیراعظم نے پارٹی کی ویڈیوز پر تنقید کے بعد اپنا ڈرگ ٹیسٹ کروالیا ہے۔خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مارین نے غیرقانونی ڈرگز کبھی استعمال نہ کرنے پر اصرار کرتے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: