گوجرانوالہ میں ایک سالہ بیٹی کو قتل کرنے والے سفاک باپ کو گرفتارکر لیا گیا۔
نیوز کی خبر پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے گوجرانوالہ میں ایک سالہ بیٹی کے قاتل سفاک باپ کو گرفتارکرلیا۔
پولیس کے مطابق دو بیٹیاں پیدا ہونے پر ناراض شخص عباس نے اپنی ایک سالہ بیٹی نور فاطمہ کو زمین پر پٹخ کرمارڈالا تھا۔ پولیس نے بیٹی کے قاتل عباس کوگرفتار کرلیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Sat Aug 20 , 2022
ننکانہ صاحب میں ڈاکوؤں نے رکن پنجاب اسمبلی مہر کاشف کو لوٹ کر موبائل فون اور نقدی سے محروم کر دیا۔ پولیس کے مطبق رکن پنجاب اسمبلی مہر کاشف سے ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی، وہ اپنے بھائی اور ڈرائیور کے ہمراہ پکا قلعہ جا رہے تھے اور راستے میں […]