حب، سیلابی ریلے میں پھنسی دو مسافر کوچز کو ریسکیو کرلیا گیا

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے حب میں سیلابی ریلے میں پھنسی دو مسافر کوچز کو ریسکیو کرلیا گیا۔

نیوز کے مطابق اوتھل کے قریب لنڈا ندی میں دو مسافر کوچز سیلابی ریلے میں پھنس کے رہ گئی تھیں تاہم ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بسوں کو بچالیا۔

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ دونوں مسافر کوچ مسافروں سے بھری ہوئی تھیں کہ اچانک سیلابی ریلہ لنڈا ندی کے قریب پہنچا، جس کے باعث بسیں پھنس گئیں۔

ترجمان موٹر وے پولیس کی جانب سے متاثرہ افراد میں امدادی اشیاء فراہم کی جارہی ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دراز نے فہد مصطفٰی اور ماہرہ خان کی فلم 20 روپے میں کیوں فروخت کی؟

ہفتہ اگست 20 , 2022
کراچی: آن لائن ریٹیلر اسٹور ’دراز‘ نے 20 روپے میں فلم ’قائدِاعظم زندہ باد‘ فروخت کرنے کی وضاحت پیش کر دی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی فلم قائدِاعظم زندہ باد کی دراز پر 20 روپے کی فروخت دیکھ کرفلم سازنبیل قریشی نے […]

کیلنڈر

ستمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: