کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کا شہری پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل

کراچی: ضلع ملیر، قائدآباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کا شہری پر بہیمانہ تشدد کا واقعے پر کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے ڈی آئی جی ٹریفک کو واقعے کی فوری انکوائری کرنے کی ہدایت جاری کردی ۔

سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں شہری پر ٹریفک اہلکاروں کیجانب سے تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ٹریفک پولیس اہلکار غنڈوں کی طرح نہتے شہری کو بری طرح مار رہے ہیں۔

کراچی پولیس چیف نے تشدد کے واقعے میں ملوث اہلکاروں کے متعلق حقائق پر مبنی تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے،انکوائری رپورٹ موصول ہونے پر ذمہ داروں کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مسافروں کو رخصت اور استقبال کیلیے ائرپورٹ آنیوالوں پر پابندی ختم کرنیکا فیصلہ

Sat Aug 20 , 2022
لاہور: وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے رات گئے لاہور ائر پورٹ کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایک مسافر ایک فرد کی پابندی کو ختم کیا جا رہا ہے، مسافروں کے عزیز و اقارب ائرپورٹ ٹرمینل بلڈنگ تک جا سکیں گے۔ خواجہ سعد […]

کیلنڈر

May 2023
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031