عطا تارڑ سمیت 12 ن لیگی رہنماؤں نے حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: پی ایم ایل این رہنماؤں نے پنجاب حکومت کی جانب سے درج ایف آئی آر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

وزیراعظم کے مشیر معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ، رانا مشہود، راجہ صغیر ودیگر ایم پی اے حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: عطا تارڑ ، رانا مشہود سمیت 12 ن لیگی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
لیگی رہنما حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کریں گے۔ گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ ان رہنماؤں میں عطاء تارڑ، اویس لغاری، راجہ صغیر احمد اور دیگر شامل ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کا شہری پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل

ہفتہ اگست 20 , 2022
کراچی: ضلع ملیر، قائدآباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کا شہری پر بہیمانہ تشدد کا واقعے پر کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے ڈی آئی جی ٹریفک کو واقعے کی فوری انکوائری کرنے کی ہدایت جاری کردی ۔ سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں شہری پر ٹریفک اہلکاروں کیجانب سے […]

کیلنڈر

ستمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: