جمیل احمد بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعینات

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمیل احمد کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک، اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے سیکشن 11، اے، ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔

وہ اس سے قبل مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر تھے۔
واضح رہے کہ رضا باقر کی مئی 2022 میں مدت ملازمت ختم ہوگئی تھی جس کے بعد مرتضیٰ سید نے قائم مقام گورنر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گجرات میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ کے ریپ کا ملزم گرفتاراور اہلیہ فرار

جمعہ اگست 19 , 2022
کڑیانوالہ: پولیس نے 14 سالہ گھر یلو ملازمہ کے متعدد مرتبہ ریپ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کی بیوی کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے بتایا کہ چک نمبر 466 میں ابرار نامی شخص کے گھراس کے پڑوس میں رہائش پذیر 14 سالہ ملازمہ کام […]

کیلنڈر

ستمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: