بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تعلیمی نظام بھی درہم بھرم

کوئٹہ: بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں اور سیلاب سے تعلیمی نظام بھی درہم بھرم ہوگیا ہے۔

نیوز کے مطابق حالیہ بارشوں و سیلابی صورتحال سے بلوچستان کے 32 اضلاع میں اسکولوں کی عمارتیں بری طرح متاثر ہوئیں،سیلاب اور بارش سے صوبے کے 32 اضلاع میں تدریسی عمل متاثر ہوا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق بارش اور سیلاب سے 574 اسکولوں کی عمارتوں کو نقصان پہنچا، اسکولوں کی عمارتوں کو ہونے والے نقصان سے 78 ہزارسے زائد طلباء وطالبات کی حاضری متاثر ہوئی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بھارت کو’عدم برداشت کا شکارملک‘ کیوں کہا؟ بھارتی شاہ رُخ خان پر برس پڑے

جمعہ اگست 19 , 2022
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بھارت کو ایک ’عدم برداشت‘ ریاست کہا تھاجس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں موجود مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے بھارتی اداکار شاہ رُخ خان نے حال ہی […]

کیلنڈر

ستمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: