ساہیوال میں غبارہ زمین پر آگرا، ہندی زبان میں پیکٹ سے ڈیوائس برآمد

لاہور: تھانہ یوسف والا کے نواحی علاقہ 44 فائیو ایل میں خلا سے غبارہ زمین پر آگرا جس کے پھٹنے سے ہندی زبان میں لکھے پیکٹ میں ڈیوائس نما چیز برآمد ہوئی۔

پولیس یوسف والا نے پیکٹس ڈیوائس قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

پولیس کے مطابق چک نمبر 44/5L ساہیوال میں ایک بڑا غبارہ آ کر گرا اور پھٹ گیا، اندر کوئی ڈیوائس موجود ہے جس پر ہندی لکھی ہوئی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پشاور میں بھائی نے غیرت کے نام پر بہنوں سمیت 3 لڑکیوں کو قتل کردیا

جمعہ اگست 19 , 2022
پشاور تھانہ دائود زئی کی حدود میں بھائی نے دوستوں کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر غیرت کے نام پر اپنی دو بہنوں اور ان کی ایک سیہلی کو قتل کردیا۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق باپ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مدعی یاسین نے رپورٹ درج کرائی […]

کیلنڈر

ستمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: