گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے2 مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید 2 افراد انتقال کر گئے جبکہ 159 مریضوں کی حالت نازک ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے22 ہزار679 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 578افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 159 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.55 ریکارڈ کی گئی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، سڑکوں پر پانی جمع

جمعرات اگست 18 , 2022
کراچی: شہر قائد کے مخلتف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث متعدد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال سے آنے والے پانچویں مون سون سسٹم کی شدت برقرار ہے، سسٹم […]

کیلنڈر

ستمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: