بھارتی سفارتخانے کی ویب سائٹ ہیک، پاکستانی پرچم آویزاں

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر کشمیری ہیکرز نے مصر (Egypt) میں بھارتی سفارتخانے کی ویب سائٹ ہیک کرلی۔

کشمیری حریت پسندوں کی جانب سے ویب سائٹ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے غاصبانہ قبضے اور مظالم کے خلاف بطور احتجاج ہیک کی گئی۔

ہیکرز نے ویب سائٹ ہیک کرکے وہاں پاکستانی پرچم کی تصویر لگادی۔ اور لکھا ‘’ ہم بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ہیکرز ہیں، ہمیں پاکستان سے پیار ہے، ہم ہار نہیں مانیں گے اور ہم نہیں بھولیں گے۔

واضح رہے کہ بھارت کی غاصب افواج مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں کشمیریوں کو موت کے گھاٹ اتار چکی ہے۔ سیکڑوں بے گناہ کشمیری بھارتی جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں۔

5 اگست 2019 کو مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد وادی میں کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کردیا گیا ہے اور کشمیریوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وزیراعظم اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست مسترد

جمعرات اگست 18 , 2022
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر مسترد کر دی۔ وزیراعظم سمیت انکی کابینہ کو نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ الیکشن کمیشن کس اختیار کے تحت وزیر اعظم کو نااہل […]

کیلنڈر

ستمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: