روپے کے مقابلے میں ایک بار پھر ڈالر کی قدر بحال ہونے لگی

کراچی: روپے کے مقابلے میں ایک بار پھر امریکی ڈالر کی قدر بحال ہونے لگی ہے۔

ڈالر گزشتہ ہفتے سے مسلسل گراوٹ کا شکار تھا جو آج ایک بار پھر قدر بحال کرنے میں کامیاب ہوا ہے اور روپے کے مقابلے میں 60 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد 214 روپے 50 پیسے کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ 28 جولائی 2022 کو انٹربینک میں امریکی ڈالر 239.94 روپے کی بلند ترین شرح پر ٹریڈ ہوا تھا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیوایم کی درخواست خارج، بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی ہونگے

بدھ اگست 17 , 2022
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیوایم کی درخواست خارج کرتے ہوئے سندھ میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں حلقہ بندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے حلقہ بندی کے خلاف ایم کیوایم کی درخواست خارج […]

کیلنڈر

ستمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: