کراچی: ڈاکو پٹرول پمپ سے مبینہ طور پر 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی: شہر قائد کے علاقے ابو الحسن اصفہانی روڈ پر ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی، ڈاکوؤں نے پٹرول پمپ سے مبینہ طور پر 80 لاکھ روپے لوٹ لئے۔

ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق بینک ملازمین موٹرسائیکل پر رقم لے کر قریبی بینک جارہے تھے، ملزمان نے پٹرول پمپ اور بینک کے درمیان میں نشانہ بنایا۔

موٹرسائیکل پر سوار 2 ملزمان کو واردات کے بعد فرار ہوتے دیکھا گیا، ایک ملزم نے ہیلمٹ جبکہ دوسرے نے ماسک پہن رکھا تھا، واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات اور مزید سی سی ٹی وی فوٹیجز جمع کی جارہی ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ہیروز کی وطن واپسی

Tue Aug 16 , 2022
اسلام آباد: برطانیہ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کار کردگی دکھانے والے قومی ہیروز کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ سلور میڈلسٹس زمان انور، محمد شریف طاہر اور برانز میڈلسٹ اسد علی پاکستان پہنچ گئے، ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ریٹائرڈ محمد آصف زمان […]

کیلنڈر

January 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031