آئی ایم ایف کا اظہار آمادگی خط، پاکستان نے دستخط کر دیے

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کے اظہار آمادگی خط (ایل اوآئی) پر دستخط کر دیے۔

لیٹر آف انٹینٹ کی موصولی کے بعد آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا فیصلہ ہوگاجو24 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔ بورڈ کی منظوری کے بعد ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگی۔

آئی ایم ایف پروگرام ٹریک پر آنے کے بعد عالمی و ایشیائی ترقیاتی بینک سمیت دیگر سے بھی قرض ملنا شروع ہوگا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

راولپنڈی میں سر، ٹانگیں و بازو کٹی لاش برآمد

Tue Aug 16 , 2022
راولپنڈی کے تھانہ سٹی کے علاقے کالج روڈ سے سر، ٹانگیں و بازو کٹی نعش ملی ہے. پولیس کے مطابق 30 سے 35 سالہ شخص کا دھڑ کپڑے میں لپٹا سڑک کنارے سے ملا، دھڑ پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ معاملے سے جوڑے […]

کیلنڈر

January 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031