بالی ووڈ کے چھوٹے نواب کتنے برس کے ہوگئے؟

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار اور پٹودی نواب سیف علی خان آج اپن52ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

سیف علی خان کی اہلیہ اور بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور نے انسٹاگرام پر شوہر کی تصاویر پوسٹ کر کے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔

اداکار کے دنیا بھر میں موجود مداح بھی انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ سیف علی خا ن رواں سال 30 ستمبر کو ہریتک روشن کے ہمراہ اپنی نئی ایکشن تھرلر فلم وکرم ویدھا میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

فٹ بال اسٹیڈیم جہاں سے ریل گاڑی بھی گزرتی ہے

Tue Aug 16 , 2022
سلوواکیہ: دنیا میں ایک فٹبال اسٹیڈیم ایسا بھی ہے جہاں باقاعدہ ریل کی پٹڑی بچھی ہے اور وہاں سے دخانی (اسٹیم) انجن والی ٹرین بھی گزرتی ہے۔ سلوویکیہ میں شوقیہ کھلاڑیوں کا ایک فٹبال کلب ٹی جے ٹیٹران سیئرنی بیلوگ کے نام سے قائم ہے۔ اس میدان میں تواتر سے […]

کیلنڈر

May 2023
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031