ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ ایف آئی اے نے اسد قیصر سمیت دیگر رہنماؤں کو طلب کرلیا

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے پر ایف آئی اے نے اسد قیصر سمیت تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کو 18اگست کو طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے اہم رہنماؤں کو طلب کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کی جانب سے طلب کیے گئے رہنماؤں میں سابق اسپیکر اسد قیصر، سابق سیکریٹری جنرل اور سابق گورنر شاہ فرمان، صوبائی فنانس سیکریٹری محمد عمران اور صوبائی ممبر فنانس محمد محسن داؤد بھی شامل ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی میں زیر تعمیر عمارت گرگئی، ایک شخص جاں بحق

منگل اگست 16 , 2022
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں عمارت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں زیرتعمیر عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک زخمی […]

کیلنڈر

ستمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: