بلوچستان میں بارشوں اورسیلاب سے مزید 11 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان میں بارشوں اورسیلاب سے مزید 11 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 19 ہزار مکانات کو نقصان پہنچا۔

موسٰی خیل کے علاقے میں 10 افراد اورقلعہ عبداللہ میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی۔تحصیل لونی میں گزشتہ روز بارش کے بعد سیلابی ریلہ گھروں میں داخل ہوگیا جس کے بعد علاقہ مکینوں نے پوری رات کھلے آسمان تلے گزاری۔
ڈپٹی کمشنر لسبیلہ نے ٹرانسپورٹرز کو موسمی حالات کے پیش نظر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پرسفر کرنے سے گریز کریں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان کے عوام فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ترجمان فرح شاہ

پیر اگست 15 , 2022
کوئٹہ: بلوچستان حکومت کی ترجمان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی جنگ پر ہم بیرونی سازش کا آلہ کار بنے ہوئے ہیں، ملکی سالمیت پر ہماری زبانیں بند ہوجانی چاہئیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان حکومت کی ترجمان فرح عظیم شاہ نے کہا […]

کیلنڈر

اکتوبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: