خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، اسکول کھل گئے ویب ڈیسک 41 منٹ پہلے

پشاور: خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے۔

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 31 اگست تک اسکول بند رکھنے کا اعلامیہ واپس لینے کے بعد میدانی علاقوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکول کھل گئے۔

اس سے قبل صوبائی حکومت نے گرمی کے باعث اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کرتے ہوئے اسکول 15 اگست کے بجائے یکم ستمبر کو کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ موسم بہتر ہونے پرکے پی حکومت نے اعلامیہ واپس لیتے ہوئے اسکول کھولنے کے احکامات جاری کردئیے گئے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان میں بارشوں اورسیلاب سے مزید 11 افراد جاں بحق

پیر اگست 15 , 2022
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان میں بارشوں اورسیلاب سے مزید 11 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 19 ہزار مکانات کو نقصان پہنچا۔ موسٰی خیل کے علاقے میں 10 افراد اورقلعہ عبداللہ میں […]

کیلنڈر

اکتوبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: