کراچی سمیت سندھ بھر میں کل رات سے بارشوں کا امکان

کراچی میں آج ہلکی تا درمیانی درجے کی بارش کا امکان ہے جبکہ کل رات سے کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا امکان ہے۔

چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق ہوا کا کم دباؤ بحیرہ عرب کے جنوب میں تاحال موجود ہے اور ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے شہر میں بادل بننے کا سلسلہ جاری ہے۔

شہر میں بارشوں کا دوسرا سسٹم کل سے اثر انداز ہوگا جس کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں کل رات سے گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔
بارشوں کا سلسلہ 18 اگست تک جاری رہنے کی توقع ہے، نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کر دی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

حالیہ بارشوں اور سیلاب سے لائیو اسٹاک کو شدید نقصان

Mon Aug 15 , 2022
لاہور: حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ملک کے دیگر حصوں کی طرح جنوبی پنجاب میں تباہی دیکھنے میں آئی ہے جہاں انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ لائیو اسٹاک، انفراسٹرکچر اور زراعت کو نقصان پہنچا ہے، دوماہ کے دوران 43 افراد جاں بحق جبکہ 600 زخمی ہوئے ہیں جبکہ تقریباً دوہزار […]

کیلنڈر

January 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031