شہباز گل کے اسسٹنٹ کی اہلیہ کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے شہباز گل کے اسسٹنٹ اظہار کی اہلیہ کی ضمانت منظور کرلی۔

نیوز کے مطابق اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، جسے 30 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلیا گیا۔ بعد ازاں عدالت نے رہا کرنے کا حکم بھی دیا۔

قبل ازیں پولیس نے شہباز گل کے اسسٹنٹ اظہار کے گھر پر چھاپا مارا تھا۔ اس دوران اس کی اہلیہ اور برادر نسبتی کو گرفتار کیا گیا تھا۔ دونوں پر پولیس نے کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کیا تھا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بحریہ عرب میں سمندری طوفان شدت اختیار کرگیا، پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں

ہفتہ اگست 13 , 2022
کراچی: شمال مشرقی بحیرہ عرب کے اوپرموجود دباؤ سمندری طوفان میں تبدیل ہونے سے پاکستانی ساحلی مقام کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے۔ ٹروپیکل سائیکلون سینٹر کی جانب سے جاری پیش گوئی کے مطابق شمال مشرقی بحیرہ عرب کے اوپر دباؤ کا علاقہ شدت اختیارکرکے ایک ڈپریشن میں تبدیل ہو […]

کیلنڈر

ستمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: